Description
Job Title:
Professional Chef Required | Jobs | Lahore
Job Description:
پروفیشنل شیف کی فوری ضرورت ہے
Famous Fabrics کو لاہور میں فل ٹائم کام کے لیے ایک پروفیشنل اور تجربہ کار شیف کی ضرورت ہے۔ صرف وہی امیدوار رابطہ کریں جنہیں کھانا پکانے کا اچھا تجربہ ہو اور جو دیسی کھانوں کے ساتھ فاسٹ فوڈ بھی اچھی طرح بنانا جانتے ہوں۔
ملازمت کی تفصیلات:
عہدہ: پروفیشنل شیف
تنخواہ: 50,000 روپے ماہانہ
ڈیوٹی: فل ٹائم
مقام: 33-B، کوئینز روڈ، لاہور
رہائش: مفت
کھانا: مفت
ہیلپر: شیف کے ساتھ ایک ہیلپر بھی موجود ہوگا
ضروری قابلیت اور تجربہ:
پروفیشنل شیف کا مناسب تجربہ لازمی ہے
دیسی کھانے بنانے میں مہارت
فاسٹ فوڈ بنانے کا تجربہ
کچن کے کام اور کھانے کی تیاری کو اچھی طرح مینیج کرنے کی صلاحیت
صفائی، حفظانِ صحت اور کچن کے اصولوں کا خیال رکھنے والا ہو
ذمہ دار، محنتی اور ڈسپلن کا پابند ہو
اہم نوٹ:
صرف تجربہ کار اور پروفیشنل شیف ہی رابطہ کریں۔
نان ایکسپیرینس امیدوار رابطہ نہ کریں، ان کے لیے یہ جاب نہیں ہے۔
رابطے کا طریقہ:
صرف WhatsApp پر اپنا CV بھیجیں:03/03483/468/8
براہِ کرم کال نہ کریں، صرف WhatsApp پر CV بھیجیں۔