Description
جاب اوپننگ – فاسٹ فوڈ اینڈ کینٹین اسٹاف
ہمیں اپنی ٹیم کے لیے تجربہ کار اور محنتی اسٹاف کی فوری ضرورت ہے:
1. فاسٹ فوڈ شیف
امیدوار کو درج ذیل آئٹمز بنانے کا مکمل تجربہ ہونا چاہیے:
پیزا
برگر، زنگر برگر
شوارما
الفریڈو پاستا اور دیگر پاستا
گرل سینڈوچ، ہاٹ سینڈوچ، کولڈ سینڈوچ
فرنچ فرائز اور دیگر فاسٹ فوڈ آئٹمز
کچن کو پروفیشنل طریقے سے ہینڈل کرنے کی صلاحیت
سوسز، پریپ اور پریزنٹیشن کا اچھا تجربہ
صفائی اور کوالٹی کا خاص خیال رکھنے والا
2. ہیلپر شیف
* دہی بھلے، فرنچ فرائز، انڈے والے برگر، سموسے، پیٹیاں وغیرہ بنانے کا تجربہ
* کچن میں شیف کی مکمل اسسٹنس کر سکے
* محنتی اور ذمہ دار امیدوار کو ترجیح دی جائے گی
3. کینٹین / ڈیلی فوڈ اسٹاف
* روزمرہ کھانے تیار کرنے کا تجربہ
* چائے، پراٹھے، ناشتہ اور عام کینٹین آئٹمز بنانے کی مہارت
تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
تنخواہ تجربے اور مہارت کے مطابق دی جائے گی
کھانا اور دیگر سہولیات فراہم کی جا سکتی ہیں
دلچسپی رکھنے والے امیدوار فوری رابطہ کریں۔
Apni cv is number per what s ap kray
(View phone number)