Description
برائے فروخت: 3 مضبوط چارپائیاں
یہ بہترین کوالٹی کی چارپائیاں ہیں۔ ان کے پائے بالکل ثابت اور مضبوط ہیں، کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ یہ روزمرہ استعمال کے لیے انتہائی پائیدار اور زبردست ہیں۔
دو فل سائز چارپائیاں: 8000 روپے ایک چارپائی (دونوں کے 16000 روپے)
ایک چارپائی (تھوڑی چھوٹی): 3000 روپے
تینوں چارپائیاں 19 ہزار میں۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں!