Description
totally new hay use nai hui Jaga Kam honay ki waja SE sale krni hay
چارپائی برائے فروخت - چوڑائی سوا 3 فٹ، لمبائی 5 فٹ - گارڈن ٹاؤن لاہور
*Description:*
السلام علیکم!
چارپائی برائے فروخت ہے۔
چوڑائی: سوا 3 فٹ
لمبائی: 5 فٹ
بالکل نئی ہے، استعمال نہیں ہوئی۔
قیمت: 5500 روپے
لوکیشن: برکت مارکیٹ کے سامنے، تھانہ گارڈن ٹاؤن کی بیک سائیڈ، لاہور
رابطہ کریں، شکریہ!