Description
Charpai For Sale – 10/10 Condition
بہترین حالت میں مضبوط اور خوبصورت چارپائی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
10/10 Condition
مضبوط اور پائیدار ساخت
صاف ستھری اور well maintained
رسّی/بُنائی بہترین حالت میں
بیٹھنے اور سونے کے لیے بالکل مناسب
گھر، ڈیرے یا گیسٹ روم کے لیے بہترین
Location: Gujranwala
Pickup: Buyer خود pickup کرے گا
Price: Reasonable / Negotiable
Contact / WhatsApp: (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔