Description
بالکل نئی چارپائی بھاری گیج کے پائپ کی ہے۔ پوری چارپائی ایک پائپ کی بنی ہے بغیر کسی جوڑ کے پورے پورے پائپ لگے ہیں۔ کوئی سکریچ تک نہیں۔ بالکل نئی ہے۔ استعمال نہیں ہوئی۔ چارپائی کی دون بھی چھوٹی ہے۔ تصویروں میں دیکھ سکتے ہیں۔ بازار میں اسکی قیمت 18 ہزار تک ہے۔ میری ڈیمانڈ 13 ہزار ہے فل اینڈ فائنل۔ سودے بازی والے برائے مہربانی رابطہ نہ کریں۔ جس کو چاہیے کال پر رابطہ کر لے۔ شکریہ