Description
Changan Karwan Plus 2020 Model — For Sale
بہترین حالت میں Changan Karwan Plus 2020 Model فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مکمل 7 سیٹیں
Premium Aftermarket Sofa Seats
Dual AC
Android Panel + Back Camera
Power Windows
Central Locking
Waterproof Floor
3D Flooring
چھت کی مکمل پوشش
اندر سے صاف ستھری اور آرام دہ
فیملی استعمال اور لمبے سفر کے لیے بہترین
انجن اور ڈرائیونگ کنڈیشن بہترین
Registration: Punjab Number
Demand: 18 لاکھ 99 ہزار روپے
Contact: (View phone number)
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
گاڑی دیکھ کر تسلی کریں، مناسب ڈیل پر بات ہو سکتی ہے۔