Description
میں پاکستانی ٹرک آرٹ سے منسلک تمام چیزیں بناتا ہوں اپنے ہاتھ سے ہمارے پاس پاکستانی ٹرک آرٹ کے ہاتھ سے بنی ہوئی تمام رنگ اور چمک پٹی کی چیزیں موجود ہوتی ہے جو کہ ہم اپنے ہاتھوں سے بناتے ہیں گھر سجانے کے لئے اور رقص جانے کے لئے تمام اشیاء ہمارے پاس موجود ہے