Description
Urgent Sale – Running General Store
چلتا ہوا General Store فوری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ دکان مکمل سیٹ اپ کے ساتھ چل رہی ہے اور روزانہ کا کاروبار موجود ہے۔
مکمل چلتا ہوا کاروبار
موجودہ اسٹاک اور دکان کا سیٹ اپ
علاقے میں مستقل گاہک
فوری طور پر کاروبار سنبھال کر چلایا جا سکتا ہے
ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دکان فروخت کی جا رہی ہے
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
مزید معلومات، قیمت اور دکان دیکھنے کے لیے رابطہ
Rs100000
کریں(View phone number)۔