Description
فلیکس پرنٹنگ مشین چالو حالت میں فوری فروخت کے لئے دستیاب ہے۔
مشین روزانہ استعمال میں رہتی ہے اس لئے حالت تصاویر سے تھوڑی بہت مختلف ہو سکتی ہے۔
وٹس ایپ یا ایس ایم ایس کے ذریعے آفر دیں۔ مشین وحدت کالونی کے قریب دیکھی جا سکتی ہے۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں۔
//0/3/4/5/7/9/7/5/2/7/7//