Description
خالص شیشم کی لکڑی کا چنیوٹِی ڈائننگ ٹیبل برائے فروخت
خالص شیشم کی لکڑی سے بنا خوبصورت چنیوٹِی ڈائننگ ٹیبل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ انتہائی نفیس کاریگری، شاندار ڈیزائن اور مضبوط لکڑی سے تیار کردہ۔ ٹیبل بہترین کنڈیشن میں ہے، صاف ستھرا اور اچھی طرح مینٹین کیا گیا ہے۔
۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔