Description
Honda 125 برائے فروخت
بہترین کنڈیشن میں 125 موٹر سائیکل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
انجن بالکل اوکے، سسپنشن اور بریک بہترین حالت میں ہیں۔
روزانہ استعمال کی بائیک ہے، کوئی بڑا کام نہیں۔
تمام کاغذات کلیئر ہیں۔
دیکھنے کے بعد ہی پسند آئے گی۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، فضول آفرز سے گریز کریں۔