Description
Bike For Sale
بائیک بہترین کنڈیشن میں ہے۔
- انجن بالکل ٹھیک ہے۔
- ٹائر اچھی حالت میں ہیں۔
- تمام کاغذات مکمل ہیں۔
- کوئی کام کروانے والا نہیں۔
- بائیک شوق سے استعمال کی گئی ہے۔
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔
قیمت مناسب رکھی گئی ہے، تھوڑی بہت گنجائش موجود ہے۔