Description
Bike For Sale
میری بائیک فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- بائیک کی حالت بہترین ہے۔
- انجن بالکل ٹھیک ہے۔
- تمام کاغذات مکمل ہیں۔
- بائیک گھر کی استعمال شدہ ہے۔
- کوئی کام کروانے والا نہیں۔
- سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔
قیمت: مناسب بات چیت ہو سکتی ہے۔