Description
گاڑی کی اگلی دونوں سیٹ کے درمیان میں لگنے والا بکس
چھوٹی گاڑی مہران کورے آلٹو کلٹس وغیرہ کے لئے بہترین ہے
صاف ستھری کنڈیشن
کہیں سے بھی ٹوٹا ہوا نہیں ہے
لیا تھا لیکن استعمال نہیں ہوا
تصاویر میں ہر چیز واضح ہے
قیمت 2500
واٹس ایپ نمبر
*0*3*2*3*8*4*8*2*3*0*2*