Description
سیلنگ کا کام ڈھونڈنے والا چاہیے
سیلنگ کا کام ڈھونڈنے کے لیے آدمی درکار ہے۔
کام کی تفصیل:
اپنے علاقے یا جان پہچان میں سیلنگ کا کام تلاش کرنا
فیکٹری آنے کی کوئی ضرورت نہیں
صرف فون پر رابطہ کرنا ہوگا
کمیشن:
فی اسکوائر فٹ 5 روپے
اگر 1000 اسکوائر فٹ کا کام ہوا تو 5,000 روپے
کام طے ہونے کے 10 دن کے اندر ادائیگی
نوٹ:
صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں
کمیشن بالکل واضح ہے