Description
یہ سیلنگ کے سپیکر ہیں جو کہ سعودی عرب سے کارگو کے ذریعے منگوائے گئے ہیں اگر کسی کو چاہیے تو رابطہ کر سکتے ہیں صرف 6 پیس ہیں اس کے ساتھ خود اپنے ٹرانسفرمر ہیں جو کہ اپ کسی بڑی مشین کے ساتھ بھی اٹیچ کر سکتے ہیں جیسے مسجد کا امپلیفائر ہو گیا یا ساؤنڈ سسٹم کا امپلیفائر