Description
موٹر سائیکل 2018 ماڈل صاف کنڈیشن میں فروخت کے لیے تیار!
ون ہینڈ یوزڈ بائیک ہے، کوئی کام ہونے والا نہیں، دونوں ٹائر بالکل نئے ہیں۔ کاپی، فائل اور کارڈ بالکل اوکے اور موقع پر موجود ہیں۔
فائنل ریٹ: 1 لاکھ 5 ہزار روپے۔ ریٹ بالکل فائنل ہے، اس لیے صرف وہی رابطہ کریں جنہوں نے واقعی خریدنی ہے۔ ٹائم پاس والے دور رہیں۔