Description
Honda CD Dream For Sale
صرف 23 ہزار کلو میٹر جینوئن چلا ہوا
مکمل اوریجنل کنڈیشن
نمبر نہیں لگا ہوا
دونوں ٹائرز بلکل نئے ہیں
انجن بہت ہی زبردست کنڈیشن میں ہے
ایک کلو میٹر میں گارنٹی کے ساتھ 70+ کی ایوریج دے گا
قیمت فائینل ہےاس لییے صرف لینے والے حضرات ہی رابطہ کریں
لوکیشن کامرہ قطبہ