Description
ہنڈا CD 70 برائے فروخت! موٹرسائیکل بالکل صاف ستھری اور بہترین حالت میں ہے۔ گھر کی استعمال شدہ گاڑھی ہے،
ماڈل: 2020
انجن: 100% اوکے (4-اسٹروک، بالکل ساؤنڈ لیس اور بہترین ٹیوننگ)
اسٹیکرز: اوریجنل 3D گرافکس / اسٹیکرز
ٹائرز: بالکل نئی حالت میں
پیٹرول ایوریج: بہترین اور زبردست ایوریج
کاغذات: تمام اوریجنل فائل، سمارٹ کارڈ اور رجسٹریشن مکمل (All documents clear)
کنڈیشن: 9/10 (تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں)
سنجیدہ (Serious) خریدار فوری رابطہ کریں۔ چسکے لگانے والے اور فضول افر دینے والے افراد سے گزارش ہے کہ وقت ضائع نہ کریں۔