Description
اسلام وعلیکم جی ٹوٹل جینین بائیک ہے ایک ہاتھ چلی ہوئی ہے صرف 9ہزار چلی ہے جینین بائیک کاانجن انشاء اللہ ساونڈ لیس اور بے آواز ہے دونوں چابیاں شیشے ٹیونگ کارڈ اضافی لائٹ لگی ہے 26,ماڈل 25کے دسمبر میں نکلی ہوئی ہے ارجنٹ سیل لوکیشن للیانی بھلوال
(Chat with seller)