Description
Honda CD 70 — VIP Condition
بائیک انتہائی بہترین اور صاف ستھری کنڈیشن میں ہے۔
Engine بالکل بہترین
Drive بہت smooth
Overall condition VIP
اپنی استعمال شدہ بائیک ہے
کوئی کام کروانے کی ضرورت نہیں
بائیک شوق سے چلائی ہے، اب فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔