Description
Honda CD 70 2022 Model – For Sale
Honda CD 70 2022 ماڈل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
فیصل آباد رجسٹرڈ
مکمل اوریجنل ڈاکومنٹس
انجن بہترین کنڈیشن میں
بہترین فیول ایوریج
روزمرہ استعمال کے لیے بہترین بائیک
دیکھنے میں صاف ستھری اور اچھی حالت میں
Demand: Rs. 110,000
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ فضول آفرز اور ٹائم ویسٹ کرنے والے حضرات معذرت کریں۔
Location: Faisalabad