Description
اسلام وعلیکم جی ٹوٹل جینین بائیک ہے 2020 کے 7مہنے کی نکلی ہے بےاواز انجن سموتھ ڈرائیو دونوں ٹائر نیو ہیں دونوں چابیاں شیشے جئنین ساتھ ہیں پٹرول اوریج کمال 1لیٹر 60 ٹو 62کلومیڑ انشاء اللہ ایک ہاتھ چلاہوا بائیک ہے بائیو میٹرک موقع پر ارجنٹ سیل برائے مہربانی چیز دیکھ لیں سمجھ کر رابط کریں شکریہ لوکیشن للیانی بھلوال کوٹمومن روڑ
(View phone number)