Description
اسلام وعلیکم جی ٹوٹل جینین نیو بائیک ہے تھوڑی سی چلی ہوئی 26ماڈل ہے 25 کے اینڈ میں نکلی ہوئی ہے انجن کی آواز ساونڈ کمال ماشاء اللّٰہ جس بھائی کو چائیے نیوبائک اور بے آواز انجن سموتھ ڈرائیو رابط کریں شکریہ آنکھوں سے دیکھیں گے مزید پیاری لگے گی انشاء اللہ لوکیشن للیانی بھلوال
(View phone number)