Description
السلام علیکم میرے پاس سی ڈی 70 2022 ماڈل ہے کاغذات بالکل مکمل ہیں بائیو میٹرک بھی مل جائے گی انجن بالکل سیل پیک ہے گارنٹی موٹر سائیکل بالکل نئی کنڈیشن کی ہے ٹائر بھی نیو جسے ہیں کچھ دن پہلے چین گراری ائل چینج ٹیوننگ وغیرہ سب چھوٹے موٹے کام کروا لیے ہیں لوکیشن سمبڑیال