Description
فروخت کے لیے: ہونڈا 70 - ماڈل 2010
السلام علیکم!
ہونڈا 70 (2010 ماڈل) فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
تفصیلات: ماڈل: 2010
رجسٹریشن: پنجاب
فائل اور اصل بک موجود ہے
پہلے مالک (First Owner) کے نام پر رجسٹرڈ
CPLC / آن لائن ریکارڈ مکمل کلیئر
تمام کاغذات مکمل ہیں
بائیک کی حالت: الحمدللہ بائیک اچھی حالت میں ہے۔ تصاویر میں جو حالت نظر آ رہی ہے، بائیک حقیقت میں بھی بالکل اسی حالت میں موجود ہے۔ کوئی چیز چھپا کر یا غلط دکھا کر فروخت نہیں کی جا رہی۔
قیمت: _54000_ روپے (قابلِ معمولی بات چیت)
مقام: ہارون بحریہ ، نیول کالونی
رابطہ: (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
جزاکم اللہ خیراً کثیرا