Description
Description:
2024ماڈل Honda 125 فروخت کے لیے موجود ہے۔
گاڑی ٹن بائی ٹن جینوئن ہے، بالکل صاف ستھری اور کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں۔
انجن، سسپنشن اور تمام چیزیں بہترین کنڈیشن میں ہیں۔
روزانہ استعمال کی گاڑی ہے، آرام دہ اور بہترین ایوریج دیتی ہے۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں
اگر کوئی cd 70 سے بدلنا چاہے بدل لوں گا ۔