Description
مکمل CCTV سیکیورٹی سلوشن
اپنے گھر، دکان، دفتر، اسکول، ہسپتال یا کاروبار کو جدید CCTV کیمروں کے ذریعے محفوظ بنائیں۔ ہم فراہم کرتے ہیں اینالاگ، IP اور وائی فائی کیمرے، DVR/NVR سسٹم، پروفیشنل انسٹالیشن، مینٹیننس اور موبائل پر لائیو ویو کی سہولت، معیاری مصنوعات اور بہترین سروس کے ساتھ۔ ہم پوری پشاور میں آپ کے لیے میں حاضر ہیں۔
ایک سال وارنٹی
ماہر ٹیکنیشن کے ذریعے انسٹالیشن
موبائل پر لائیو مانیٹرنگ
مقام: پشاور