Description
اپنے گھر، دکان یا دفتر کی حفاظت کے لیے بہترین سیکیورٹی حل۔
اعلیٰ کوالٹی CCTV کیمرے اور مضبوط Security Fence دستیاب ہے۔
HD کیمرہ کوالٹی
دن اور رات کی واضح ریکارڈنگ
موبائل پر Live View کی سہولت
مکمل سیکیورٹی سیٹ اپ
مضبوط اور پائیدار Security Fence
گھر، مارکیٹ، آفس، فیکٹری اور پلاٹ کے لیے موزوں
اپنی جگہ کو محفوظ بنائیں اور چوری و غیر ضروری رسائی سے بچائیں۔
مزید معلومات اور قیمت کے لیے رابطہ کریں۔