Description
کارپینٹرز کی ضرورت ہے
ہمیں اپنے کام کے لیے Senior اور Junior دونوں لیول کے کارپینٹرز درکار ہیں۔
کام کی نوعیت:
• لکڑی کے دروازے تیار کرنا
• دروازوں کی Fitting اور Installation
• Door Frames / چوکھٹ کا کام
• Veneer اور Plywood Doors کا کام
• Panel & Design Doors کی تیاری
• Kitchen Cabinets اور Kitchen Woodwork
• Wardrobes اور دیگر Wooden Furniture کا کام
• کٹنگ، شیپنگ، جوائنٹنگ اور اسمبلی
• سائٹ پر Fitting اور Finishing کا کام
Senior Carpenter
تجربہ کار امیدوار جو کام کو خود سمجھ کر مکمل کر سکے اور ضرورت پڑنے پر Junior کاریگروں کو بھی گائیڈ کر سکے۔
Junior Carpenter
بنیادی کارپینٹری کا کام جانتا ہو اور Senior Carpenter کے ساتھ کام سیکھنے اور آگے بڑھنے کا جذبہ رکھتا ہو۔
مقام: کراچی سکیم 33
تنخواہ: تجربے اور مہارت کے مطابق
سنجیدہ اور محنتی امیدوار رابطہ کریں۔