Description
کیا آپ کو ماہر کارپینٹر کی ضرورت ہے؟
اپنے گھر، دفتر یا دکان کے فرنیچر کو دیں نیا انداز اور بہترین فنشنگ کے ساتھ خوبصورتی!
MUTAHER LIVING میں ہم پیش کرتے ہیں معیاری کارپینٹری، فرنیچر فکسنگ اور انٹیریئر ورک کی سہولیات:
کچن کی تیاری، فٹنگ اور مرمت
وارڈروب کی تیاری، مرمت اور ایڈجسٹمنٹ
لکڑی، PVC اور فلش دروازوں کی فٹنگ و تبدیلی
LCD / TV یونٹ کی تنصیب
کیبنٹ، دراز، ہینڈلز اور چینلز کی مرمت
فرنیچر کی مرمت، تبدیلی اور ماڈیفیکیشن
وال پینل، مولڈنگ اور انٹیریئر فکسنگ
مرر اور ڈریسنگ ٹیبل کی فٹنگ
ہنجز، چینلز اور دیگر ہارڈویئر کی تبدیلی
کسٹم ووڈ ورک، CNC ڈیزائن اور رینوویشن ورک
تجربہ کار کاریگر
صاف ستھرا اور معیاری کام
مناسب ریٹس
وقت کی پابندی
گھر، دفتر، دکان اور کمرشل اسپیسز کے لیے خدمات
ابھی رابطہ کریں:
(View phone number)
مفت مشاورت اور کوٹیشن کے لیے واٹس ایپ پر میسج کریں۔
MUTAHER LIVING — آپ کے گھر کی خوبصورتی، ہماری ذمہ داری!
#MutaherLiving #Carpenter #CarpentryServices #FurnitureRepair #KitchenFitting #WardrobeRepair #DoorFitting #FurnitureFixing #InteriorWork #Woodwork #Gujranwala