Description
مکمل کار واش / سروس اسٹیشن سیٹ اپ برائے فروخت
مکمل سیٹ اپ میں شامل:
- Kärcher Professional High-Pressure Machine
- Foam / Shampoo Machine
- Dry & Wet Vacuum Cleaner
- Pressure Gun & Accessories
- ہر مشین کے ساتھ تقریباً 50 فٹ پائپ/ہوز
- مکمل کار واش کے کام کے لیے تیار سیٹ اپ
تمام مشینیں Imported اور Professional Quality کی ہیں۔
مشینیں صرف تقریباً ایک ماہ استعمال ہوئی ہیں، صاف ستھری اور اچھی حالت میں ہیں۔
کار واش، سروس اسٹیشن یا ورکشاپ شروع کرنے والوں کے لیے بہترین مکمل پیکیج۔
خریدار رابطہ کریں۔