Description
Imported Car Mobile Holder Stand
اپنی گاڑی کے اندر موبائل کو محفوظ اور آسانی سے رکھنے کے لیے بہترین کار موبائل ہولڈر اسٹینڈ۔
بہترین اور مضبوط پلاسٹک کوالٹی
خوبصورت لائٹ والا ڈیزائن
گاڑی کے اندر آسانی سے استعمال کے لیے موزوں
موبائل کو مناسب جگہ پر رکھنے میں مددگار
مضبوط، خوبصورت اور اسٹائلش لک
Imported Lot Quality
روزمرہ استعمال کے لیے بہترین اور کارآمد آئٹم
گاڑی چلاتے ہوئے موبائل کو مناسب جگہ پر رکھنے کے لیے ایک خوبصورت اور کارآمد ایکسیسری۔
Limited Imported Lot — جو چیز پسند آئے، جلدی بک کروا لیں!