Description
کنوڈ (Kenwood) کا بالکل فریش اوریجنل اسپیکر سیٹ برائے فروخت –
مکمل چلتا ہوا ساؤنڈ سسٹم
• کنوڈ اسپیکر (Original)
• MP3 پلئیر انسٹالڈ
• 2 چینل کا ایمپلی فائر
• آواز 100% کلئیر اور بھاری آواز
• تمام فنکشنز بالکل ٹھیک اور ٹیسٹڈ
فائنل پرائس: 15,000 روپے (Final)
صرف انٹرسٹڈ لوگ رابطہ کریں۔