Description
گاڑی کی حفاظت اور سفر کے دوران ہر منظر کو ایچ ڈی کوالٹی میں ریکارڈ کرنے کے لیے بہترین HD Driving Recorder / Dash Cam برائے فروخت۔
اہم خصوصیات (Key Features):
* HD ویڈیو کوالٹی: روڈ کی واضح اور صاف ویڈیو ریکارڈنگ۔
* LCD ڈسپلے اسکرین: سائز میں بہترین ڈسپلے اسکرین جس پر ریکارڈنگ دیکھنا آسان ہے۔
* آسان انسٹالیشن: گاڑی کی وائنڈ شیلڈ (شیشے) پر بہت آسانی سے فٹ ہو جاتا ہے۔
* حالت: بالکل نیا اور استعمال کے بغیر (Unused)۔
باکس میں شامل سامان (Package Includes):
* HD ڈرائیونگ ریکارڈر کیمرا
* کار چارجر مع لمبی وائر (Car Charger Cable)
* وائنڈ شیلڈ سکشن ہولڈرز / ماؤنٹس ( Suction Mounts)
* یوزر مینول (User Manual):