Description
السلام علیکم نسان سنی ہے یار یہ 1993 ماڈل اس میں نا ڈیزل انجن اتا ہے تو وہ نکال کے اس میں پیٹرول انجن رکھا ہوا ہے پٹرول انجن کا نمبر جو ہوتا ہے نا انجن نمبر وہ کاپی پہ چڑھا ہوا ہے کنڈیشن وغیرہ ہو کے ہے بالکل ٹھیک ہے اپ پکس میں دیکھ سکتے ہیں گڈی مکمل موڈیفائی کی ہوئی ہے ونڈو پاور ہے ایل بی جی لگی ہوئی ہے ایل سی ڈی لگی ہوئی ہے الائی رم ہے سر پٹرول ای ایف ائی انجن رکھا ہوا ہے پٹرول پہ 15 16 کی ایوریج دے رہی ہے ایل پی جی پہ 21 20 کی ایوریج دے رہی ہے
document all clear