Description
گاڑی بیچنے سے پہلے اس کی قیمت بڑھائیں!
کیا آپ اپنی گاڑی اچھی قیمت پر بیچنا چاہتے ہیں؟ یا اپنی ذاتی گاڑی کو بالکل شو روم جیسا نیا لک دینا چاہتے ہیں؟
Ibrahim Car Detailing لایا ہے لاہور میں آپ کی دہلیز پر پروفیشنل ڈٹیلنگ سروس!
ہماری خصوصیات اور سروسز:
Compound Polish: گاڑی کے تمام سکریچز ختم اور زبردست شائن۔
Ceramic Coating: پینٹ کو طویل عرصے تک چمکدار اور محفوظ رکھیں۔
Glass Coating: شیشوں کی بہترین صفائی اور واٹر پروفنگ۔
Interior Cleaning & Polish: سیٹیں، ڈیش بورڈ اور چمڑے کی گہری صفائی اور پالش۔
Engine Cleaning & Polish: انجن کی مکمل ڈیپ کلیننگ اور پروٹیکشن۔
کام کی مکمل گارنٹی!
Lahore Home Service (آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں، سروس آپ کے گھر پر!)
آرڈر بک کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
WhatsApp: (View phone number)