Description
"السلام علیکم! میں اپنا Instant Canon گیزر فروخت کر رہا ہوں۔ یہ بہت اچھی اور ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔ بالکل نئے گیزر جیسی کنڈیشن ہے کیونکہ صرف ایک سیزن استعمال ہوا ہے۔ اس کی
تفصیلات یہ ہیں: 10 لیٹر،2.2 کلو گرام کاپر ہیٹ ایکسچینجر، ڈوئل پاور اگنیشن، سلور رنگ، 100% امپورٹڈ، کاپر ہیٹ ایکسچینجر۔ اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو رابطہ کریں۔ اگر چاہیں تو میں