Description
بسم اللّٰہ الرّحمٰن الرّحیم, میں اپنا 6 سیٹر بیت کی لکڑی کے صوفے بشمول سینٹر ٹیبل بیچنا چاہ رہی ہوں کنڈیشن بہت اچھی ہے اور پالش بھی, صرف دو چھوٹے فالٹس ہیں جن کی پکچرز دی ہوئی ہیں۔ اصلی مولٹی فوم کے کشن لگے ہوئے ہیں جسے کسی بھی ک آؤٹ لیٹ سے دے کر اور تھوڑے پیسے ملا کر نئے خریدے جا سکتے ہیں اور صوفہ نیا بنایا جا سکتا ہے