Description
Sony HDR-CX220E Handycam برائے فروخت
شوقین حضرات کے لیے بہترین کیمرہ، یوٹیوب ویڈیو، ولاگ، شادیوں اور فیملی فنکشن کے لیے زبردست چیز ہے۔
*خصوصیات:*
Full HD 1080p ویڈیو ریکارڈنگ
32x Extended Zoom / 27x Optical Zoom
Carl Zeiss Vario-Tessar لینس - بہت صاف رزلٹ
8.9 MP فوٹو
Exmor R Sensor - کم روشنی میں بھی اچھی ویڈیو
2.7 انچ ٹچ LCD
SteadyShot - ویڈیو ہلنے سے بچاؤ
میموری کارڈ سپورٹ
*کنڈیشن:* استعمال شدہ ہے، چالو حالت میں ہے۔ لینس بالکل صاف ہے۔
*لوکیشن:* ضلع فیصل آباد تحصیل تاندلیانوالہ
فونمبر-وٹس ایپ(View phone number)/(View phone number)
*ڈیمانڈ:* Rs. 25,000
*ساتھ ملے گا:* کیمرہ+ بیٹری+چارجر
رابطہ صرف سنجیدہ حضرات کریں۔
شکریہ
#SonyHandycam #CX220E #Videocamera #Rawalpindi #ForSale #VlogCamera