Description
میرے پاس کیک اور بیکنگ کی کچھ ایکسیسریز موجود ہیں، جو میں نے تقریباً 2 سال پہلے اپنے کورس کے دوران خریدی تھیں۔ ان کی اُس وقت تقریباً 17 سے 18 ہزار روپے قیمت بنی تھی۔ تمام ایکسیسریز بالکل صاف ستھری اور نئی حالت میں ہیں اور ایک بار بھی استعمال نہیں کی گئیں۔
جس کسی کو بیکنگ اور پیسٹری کا شوق ہے، خاص طور پر ایسے طلبہ جو بیکنگ سیکھ رہے ہیں، گھر پر بیکنگ کے لیے سامان چاہتے ہیں یا اپنا بیکنگ کا چھوٹا سا اسٹارٹ اَپ شروع کرنا چاہتے ہیں، اُن کے لیے یہ سامان بہت مناسب ہے۔ میں یہ تمام چیزیں مناسب اور کم قیمت میں دے دوں گا۔
سامان کی تفصیل:
ڈو بنانے کے لیے الیکٹرک ہینڈ مکسر مشین، اسٹیل گریڈ میں (RaF برانڈ)
کیک ٹرن ٹیبل، اچھی میٹل کوالٹی میں، اوپر سے بالکل شیشے کی طرح صاف اور پلین
کیک ڈیزائننگ کے لیے اسٹیل کوالٹی کے مختلف نوزلز
100 عدد پائپنگ بیگز
فوڈ کلوزرز، تقریباً 5 سے 6 عدد
ڈونٹ ٹرے کا مولڈ
بسکٹ کٹر کا اسٹیل مولڈ
کیک کی کریم کو لیول کرنے کے لیے پلاسٹک اسپریڈر/پیٹری
کیک کو پلین اور لیول کرنے کے لیے اسٹیل کیک نائف
فروٹ کیک کا مولڈبرتھ ڈے کیک کا نان اسٹک مولڈ، بالکل نئحا
0:3:0:4 = 6-6-2-4-2-5-5 is per muje Miley what's up Jo dosra number per NAHI Karna rabtta