Description
"ایک بہت ہی شاندار اور مضبوط لکڑی کا پنجرا فروخت کے لیے موجود ہے۔ یہ عام منڈی والے ہلکے پنجروں کی طرح نہیں ہے، بلکہ ہم نے یہ خاص طور پر خود بنوایا ہے جس میں بہت اچھی اور پائیدار مکس لکڑی (ٹالی وغیرہ) استعمال کی گئی ہے۔ یہ وزن میں بھی کافی بھاری اور مضبوط ہے۔
اس کی اوپر والی جالی بالکل ٹھیک حالت میں ہے، بس نیچے والے حصے کی جالی تھوڑی خراب ہے جو مرمت ہونے والی ہے۔ آپ خود آ کر تسلی سے دیکھ سکتے ہیں۔ رابطہ کریں!"