Description
میرے پاس ایک چھوٹا دو خانوں والا پنجرہ ہے، جس کی اوپر والی لکڑی ٹوٹی ہوئی ہے، لیکن اس کی جالی اور باقی تمام چیزیں بالکل ٹھیک ہیں۔" "یہ بڑا پنجرہ (cage) ہے اور اس کی لکڑی بہت بہترین اور مضبوط ہے۔ اس کا اوپر والا حصہ بالکل ٹھیک ہے اور وہاں کی جالی میں بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ صرف نیچے والے حصے کی جالی خراب ہے، باقی پورا پنجرہ بالکل ٹھیک حالت میں ہے۔"