Description
مقدار: 2 عدد
بڑے سائز کے پنجرے، پہلے کتے اور بکریوں کے لیے استعمال ہوتے رہے ہیں۔
پہیوں کے ساتھ ہیں، اس لیے آسانی سے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیے جا سکتے ہیں۔
دونوں پنجرے درمیان سے کھول کر ایک بڑا پنجرہ بنایا جا سکتا ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، آ کر دیکھیں، مناسب آفر دیں اور لے جائیں