All categoriesDropdown arrow
Cage for sale with parrots and full setup 0
1 / 20
Rs 35,000

Cage for sale with parrots and full setup

Gulistan-e-Jauhar Block 12, Karachi
2 weeks ago
Details
TypeBudgie
SexPair
Price35,000
Description
پنجرہ برائے فروخت مکمل سامان کے ساتھ بجری آسٹریلین طوطے چار خانے والا ہے گیارہ میل اور چار فی میل ہیں سب ملا کر پندرہ بجری طوطے ہیں ۔ سب بڑے ہیں لمبائی اور چوڑائی اوپر لکھ دی ہے مکمل تفصیل سے اور تصویر میں بھی لکھ دیا ہے سامان ساتھ میں یہ ہوگا تین مٹکی تین جالی ایک ڈبہ باجرے کے لئے جس میں ایک کلو آ سکتا ہے ۔ ہر خانے میں جھولا بھی موجود ہے جو ہاتھ سے بنایا یے ٹوٹے گا نہیں ٹرے خراب ہوگئی تھی زنگ کی وجہ سے اب سب سے نیچے شیشہ لگادیا ہے جس کو دھو کر استعمال کر سکتے ہیں ۔ حالت آپ تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں قیمت مناسب ہوجائے گی اگر آپ لینے والے ہوں گے ۔ گلستان جوہر بلاک بارہ میں آنا ہوگا لینے کے لئے ۔ شکریہ
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1081053189
Report this ad