Description
پرندے فروخت کے لیے دستیاب ہیں
میرے پاس 3 خوبصورت پرندے فروخت کے لیے موجود ہیں۔
3 پرندے
ایک بڑا پنجرہ (Cage) ساتھ ہے
مٹی کے برتن بھی موجود ہیں
مکمل سیٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
لوکیشن: مکہ ٹاؤن، کھنہ پل، اسلام آباد
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔