Description
السلام علیکم!
مجھے پشاور یونیورسٹی روڈ یا اس کے قریبی علاقوں میں ایک عدد 1 ٹن یا ڈیڈھ ٹن ڈی سی انورٹر اے سی (DC Inverter AC) کی ضرورت ہے، ساتھ میں بیڈز سیٹ صوفہ ٹیبل ایل ای ڈی وغیرہ
حالت: استعمال شدہ (صاف کنڈیشن میں ہو)۔
لوکیشن: یونیورسٹی روڈ، پشاور۔
ریٹ: مناسب قیمت ہونی چاہیے۔
اگر کسی بھائی کے پاس اچھی حالت میں اس سامان میں جو بھی چیز دستیاب ہے تو براہِ کرم ان باکس میں رابطہ کریں یا وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر کے اپنی ڈیمانڈ بتائیں۔ شکریہ!
(View phone number)
(View phone number)