Description
Assorted Button Box for Sale - Compartments
مکمل تفصیل:
- یہ خانوں والا پروفیشنل بٹنوں کا ڈبہ ہے
- ہر خانے میں الگ الگ سائز اور ڈیزائن کے بٹن
- کوالٹی: برینڈ سوٹ، شرٹ، کرتا اور لیڈیز ڈریس والے پریمیم بٹن
- مقدار: 9 عدد ڈبے موجود ہیں
- استعمال: ٹیلرز، بوتیک، کپڑے کی شاپ اور گھر کے لیے بیسٹ
- فائدہ: ایک ہی ڈبے میں ہر قسم کے بٹن۔ وقت اور پیسے دونوں کی بچت
کنڈیشن: 10/10 - بالکل نئے اور صاف
پیکنگ: پلاسٹک آرگنائزر باکس مع ڈھکن
نوٹ: سنگل پیس نہیں دیں گے۔ پورے 9 پیس کی Lot بیچنی ہے۔
لوکیشن: اسلام آباد
I-10 Markz
(View phone number)