Description
6 برنر کمرشل سوئی گیس چولہا کاؤنٹر فروخت کرنا ہے۔ ہوٹل، ڈھابہ، ریسٹورنٹ اور فوڈ پوائنٹ کے لیے بہترین۔ چولہا مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے اور روزمرہ کمرشل استعمال کے لیے موزوں ہے۔
6 ہیوی ڈیوٹی برنرز
سوئی گیس کنکشن
مضبوط آئرن اور اسٹیل باڈی
نیچے اسٹوریج شیلف موجود
بڑے برتنوں کے لیے موزوں
اچھی حالت میں